ابنا: چلي ميں آئے سن کے علاقہ میں رہنے والے سيکڑوں افراد نے سہوليات کي عدم فراہمي پر حکومت کے خلاف مظاہرہ کياہے۔
دارالحکومت سانتياگو ميں ہونے والے اس مظاہرے کو روکنے کے ليے جب پوليس نے کوشش کي تو مظاہرين مشتعل ہوگئے، پوليس نے مظاہرين کو روکنے کے ليے شيلنگ کي اور واٹر کينن کا استعمال کيا.
ذرائع کے مطابق آئے سن ميں صحت اور تعليم کي سہوليات نہ ہونے کي وجہ سے دو ہفتے سے مظاہرے جاري ہيں.........
/169